اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے مطابق 19 ستمبر کو اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں وکلا احتجاجاً پیش نہیں ہوں گے۔
یہ خود تو راتوں رات قومی رہنما بن گئے، لیکن عمران خان پر اڈیالہ کے دروازے نہ کھل سکے۔ کیا اب بھی وہ وقت نہیں آیا کہ پارٹی کے سنجیدہ لوگ بیٹھ کر سوچیں کہ وکلا کے اس ایڈونچر سے پارٹی کو کتنے کلوگرام فائدہ حاصل ہوا۔