کرکٹ سابق کرکٹ امپائر ڈکی برڈ کی سات دلچسپ باتیں انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی شادی نہیں کی، کیونکہ وہ کہتے تھے کہ وہ کرکٹ سے شادی کر چکے ہیں۔
کرکٹ ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 26 خواتین کرکٹرز ملتان طلب پی سی بی کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت یہ کیمپ بھی بائیو سکیور ماحول میں جاری رہے گا۔ کیمپ کے شرکا کی پری آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ آج کی جائے گی۔