پی سی بی کے مطابق نئی فرنچائزز کے لیے حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی کی چوائس دی جائے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ
آئی سی سی بورڈ نے امریکہ کرکٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ اس نے اس کے آئین کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی بار بار خلاف ورزی کی ہے۔