اسرائیل نے جمعے کو ایران کی متعدد جوہری تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں، اور اس کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو روکنا ہے۔
نطنز
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کی بین الااقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو لکھے گئے مراسلے میں اعلان کیا ہے کہ ’ایران یورینیم افزودگی کی شرح کو 60 فیصد کر رہا ہے۔‘