کاشت کاروں کے مطابق اس سال آم کی فصل میں 53 فیصد تک کم پیداوار کے ساتھ آم کی ایکسپورٹ بھی شدید متاثر ہونے کا امکان ہے، جب کہ زیادہ پانی پر اگنے والے کیلے کو ’ناقابل تلافی‘ نقصان پہنچا ہے۔
فصلیں
کسان اتحاد پاکستان کے چیئرمین ملک خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ حالیہ ژالہ باری سے پنجاب کے اکثر شہروں میں گندم کی کھڑی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔