ٹرین سروس

اب تو وہ ٹرین بھی نہیں گزرتی

سندھ کے ویران ریلوے سٹیشن، آثارِ قدیمہ بنے ریلوے کوارٹرز اور زبوں حال پٹریاں دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے اس علاقے کو دانستہ ریلوے نظام سے محروم کیا جا رہا ہے۔