معیشت پاکستان میں ہر اے ٹی ایم روزانہ اوسطاً 140 ٹرانزیکشنز کرتی ہے: رپورٹ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہر روز اے ٹی ایم سے اندازاً 28 لاکھ 47 ہزار 740 ٹرانسیکشنز کرتے ہیں۔
معیشت کراچی: لنڈے کے کاروبار کے لیے 12 لاکھ ڈالر کی ’سیڈ فنڈنگ‘ 2019 میں کراچی کے تین دوستوں کا شروع کردہ پرانے جوتوں کا کاروبار چار سال میں ہی کامیابی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔