انڈیا کی ریاست آسام میں سائنس دانوں نے تحقیق میں تصدیق کی ہے کہ آنکھوں کے درمیان نشان رکھنے والا کوبرا اور سنگچور نسل کے سانپ اپنی موت کے کئی گھنٹے بعد بھی ڈس سکتے ہیں۔
زہر
اسلام آباد میں قائم قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) پاکستان میں واحد ادارہ ہے، جہاں سانپوں کے منہ سے زہر حاصل کر کے اس کے کاٹے کی دوائی تیار کی جاتی ہے۔