زاویہ ڈاکٹر راجہ قیصر احمد نفرت کی سیاست کیسے شروع ہوئی؟ سیاسی جماعتیں اپنی قابلیت، نظریے اور حکمت عملی پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے کی بجائے مخالف پارٹی کو ہدفِ تنقید بنانا زیادہ اہم سمجھتی ہیں۔
ایشیا بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے مخالف طلبہ نے سیاسی جماعت بنا لی طلبہ کی نئی سیاسی جماعت کا مقصد سخت منقسم خاندانی سیاست کے منظرنامے میں ایک نیا سیاسی پلیٹ فارم قائم کرنا ہے۔