قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سرگودھا
ہڈالی کے پارچہ بافوں کے مطابق گرم چادریں تیار کرنے کا یہ سیزن مارچ کے اواخر تک رہتا ہے اور ایک مہینے میں تقریباً تین ہزار شالیں تیار کی جاتی ہیں۔