پولیس کے مطابق ’متاثرہ خاتون کے والد نے مقدمہ درج کروایا ہے کہ ان کی بیٹی کو خاوند نے مبینہ طور پر دوسری بیٹی پیدا ہونے کی معلومات کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔‘
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے گوجرانوالہ زون میں ایک کارروائی کے بعد لیبیا اور یونان کشتی حادثوں میں ملوث مزید دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔