دنیا امریکہ: دلہن کے دادا نے شادی کے لیے 40 سال تک پھول اگائے دادا نے اپنے گھر کے باغ میں 40 سال تک سرخ رنگ کے پھولوں کی آبیاری کی۔
ملٹی میڈیا حیدر آباد کا پھولوں کا گاؤں زرعی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حیدر آباد کے شاہ زیب پہنور 30 ایکڑ پر نجی فارم بنا رہے ہیں جہاں پھول، پھلوں کے درخت، مصنوعی جھیل اور ہٹس مہیا ہوں گے۔