وزیرخزانہ کے بقول آنے والے مہینوں میں حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔
یہ اجلاس ڈیجیٹل کرنسی اور پاکستان میں وسیع تر کرپٹو منظرنامے سے متعلق ابھرتے ہوئے ریگولیٹری اور قانونی فریم ورک پر غور و خوض کے لیے ایک سٹریٹجک فورم کے طور پر کام کرے گا۔