ایوان وزیر اعظم کے مطابق آذربائیجان کے وزیر ثقافت عادل کریملی نے فزولی ایئرپورٹ پر پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
آذربائیجان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے گذشتہ ہفتے آذربائیجان کے سفیر سے کہا تھا کہ ان کا ملک ’اپنی سرحدوں کے ساتھ اسرائیل کی موجودگی یا سرگرمیوں‘ کو برداشت نہیں کرے گا۔