ماحولیات پشاور: ہڈیوں کے گوداموں پر چھاپہ، یہ ہڈیاں کہاں استعمال ہوتی ہیں؟ ڈپٹی کمشنر آفس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان ہڈیوں سے تعفن پھیل رہا تھا۔ شکایت پر چھاپہ مارا گیا۔
بلاگ الماری میں چھپایا ہوا پرفیوم لگانا کیوں ضروری ہے؟ لوگ سینٹ کی بوتلیں چھپا کے رکھتے کیوں ہیں؟ روز کیوں نہیں استعمال کرتے؟ لوگوں کو سنگھانی ہے یا کچھ اپنے لیے بھی کرنا ہے؟ ختم ہو جائے گی؟