امریکی سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ محکمہ تعلیم کے سینکڑوں ملازمین کو برطرف کرنے کی کارروائی آگے بڑھا سکتے ہیں، جو اس ادارے کو تحلیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔
محکمہ تعلیم
سندھ حکومت نے نجی سکولوں میں 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے والے قانون پر سختی سے عمل درآمد کروانے اور ایسا نہ کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔