چڑیا گھر

پاکستان

کراچی: ہتھنیوں کو روزانہ 400 سے زائد اینٹی ٹی بی گولیاں دی جا رہی ہیں

ڈاکٹر عامر اسمعیل رضوی کے مطابق دوا کی مقدار ان کے تقریباً 4,000 کلوگرام وزن کو مدِنظر رکھتے ہوئے مقرر کی گئی ہے۔ دوا سیب، کیلے، مٹھائی اور دیگر میٹھی غذاؤں میں چھپا کر کھلائی جاتی ہے کیونکہ جانوروں کو کبھی بھی گولیاں منہ میں نہیں ڈالی جاتیں۔