تحقیق دس ہزار سالہ قدیم یورپی خاتون کا رنگ گہرا تھا: تحقیق ماہرین کے مطابق یورپ کی قدیم آبادی میں سیاہ رنگت اور نیلی آنکھیں عام تھیں۔
تحقیق کتے سے پہلے کون سا جانور انسان کا بہترین دوست تھا؟ پاٹاگونیا میں 1500 سال پرانی ہڈیوں کی باقیات کے تجزیے سے پتہ چلا کہ ڈوسیکون ایوس نامی جانور ’شکاری گروہوں کا ایک قیمتی ساتھی‘ تھا۔