افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’ہم بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام سے کسی ادارے کو نہیں جانتے نہ اس کے کسی حکم کے پابند ہیں۔‘
رہنما
چوہدری فواد حسین اور ڈاکٹر شیریں مزاری کا پی ٹی آئی کو چھوڑنا جماعت کے لیے زیادہ بڑا نقصان سمجھا جا رہا ہے۔