کرکٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پچھلے پانچ سال میں 1.5 ارب ڈالر کمائے بی سی سی آئی کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ وہ دیگر قومی کرکٹ بورڈز کے مقابلے میں اپنی بڑی دولت کی وجہ سے عالمی کرکٹ میں اپنی مرضی کرتا ہے۔