ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ملک کے جنوب میں ہوئے ’دہشت گرد حملوں‘ میں ایک پولیس سٹیشن کے ڈپٹی سمیت کم از کم پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے۔
سیستان بلوچستان
ایران کی جانب سے پاکستانی صوبہ بلوچستان میں حملے اور پاکستان کے جوابی حملے کے بعد دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔ اس سے قبل بھی دونوں ملکوں کے تعلقات میں نشیب و فراز دیکھا گیا ہے۔