جمعرات کی شام جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں انتخابات سیلاب کی صورت حال کے باعث موخر کر دیے گئے ہیں۔
ضمنی انتخابات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معاشی اصلاحات ملک کو معیشت کی بحالی، مہنگائی میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی طرف لے جائیں گی۔