فلم ’ہم انگریزوں کے زمانے کے جیلر ہیں‘ کہنے والے اب نہیں رہے پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر اور سینکڑوں کرداروں سے اسرانی نے ہنسی کو فن بنا دیا اور ہر نسل کے دل میں جگہ بنائی۔
بلاگ گاڈزیلا کے 70 سال: فلمی تاریخ کی سب سے لمبی فرینچائز گاڈزیلا کی 70ویں سالگرہ کے موقعے پر اس سلسلے کی پانچ بہترین فلمیں۔