ملالہ یوسفزئی کے والدین نے سب سے پہلے سوات کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امان کوٹ، مکان باغ اور سیدو شریف مینگورہ کے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا اور وہاں بارشوں اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔
نوجوان فوٹوگرافر ہادی کے مطابق پاڑہ چنار کے خوبصورت سیاحتی مقامات، کلچر، خوراک، روایات، اور بھائی چارے کی کوئی مثال نہیں ہے، لیکن میڈیا حقیقت کے برعکس کے اسے ایک خطرناک اور جنگ زدہ علاقہ دکھاتا ہے۔