پاکستان اور انڈیا میں متشدد تنظیموں پر پابندی لگا دینا عام ہے، تاہم یہ اقدام انتہا پسندی کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے کے حوالے سے ناکافی ہیں۔
سعد رضوی
پاکستان میں مختلف ادوار میں مذہبی موقف کے ساتھ سیاست کرنے والی بیشتر جماعتوں پر سخت گیر موقف کے باعث پابندیاں عائد ہوچکی ہیں جس کے بعد بھی وہ جماعتیں اسی طرح فعال رہیں۔