پاکستان میں حالیہ عدالتی فیصلوں کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ قیادت، جسے مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد سامنے لایا گیا، وہ بھی گرفتاریوں کی زد میں آ سکتی ہے۔
عدالتیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے بدھ کو اسلام آباد کورٹ کو خط لکھ دیا۔