دفتر گھنگریالے بالوں کی وجہ سے نکال دیا، امریکی اینکر کا الزام تبیتھا بارٹو کو بتایا گیا کہ اس کا انداز کمپنی کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے۔
آسٹریلیا کے نئے نوٹوں پر چارلس سوم کی تصویر نہیں ہو گی آسٹریلیا کے ریزرو بینک کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ’آسٹریلیا کے اولین باشندوں کی ثقافت اور تاریخ‘ کو احترام دینا ہے۔