ہر بجٹ کے بعد عوام مہنگائی، ٹیکس اور قیمتوں میں تبدیلی پر نظر رکھتے ہیں، لیکن شاید زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ بجٹ کے پیچھے ترجیحات کون طے کرتا ہے اور ان فیصلوں کی اصل قیمت آخر کون ادا کرتا ہے؟
وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی مجوزہ خبروں کے بعد کراچی کی سولر مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔