معیشت بجٹ 2026 میں کس کو کتنا ریلیف ملا؟ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے اپنا تیسرا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اس مجوزہ مالی دستاویز میں عام آدمی اور دیگر طبقات کے لیے کیا ریلف شامل ہے آئیں ایک نظر ڈالیں۔
معیشت رواں مالی سال میں معاشی ترقی کی شرح 3.7 فیصد رہی: اقتصادی سروے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 12 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔