سینیٹ میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ’شک ہے سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے کے لیے یہ تمام ڈرامہ رچایہ گیا ہو۔‘
سینیٹ کی مذہبی امور کی کمیٹی نے جمعرات کو اس معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھنے اور ان سے ملاقات کے لیے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔