ایشیا انڈین پارلیمنٹ میں خواتین کی نشستیں 33 فیصد کرنے کا اعلان اس وقت لوک سبھا میں 543 میں سے صرف 75 نشستیں خواتین کے پاس ہیں۔
سیاست تھائی لینڈ عام انتخابات: ووٹنگ کیسے اور پہلے سے کیا تیاری ہوتی ہے؟ تھائی لینڈ میں حکومت بنانے کے لیے 500 میں سے کم از کم 251 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہوتی ہیں۔ اگر کوئی جماعت یہ تعداد حاصل نہ کر سکے تو اتحادی حکومت بنائی جاتی ہے۔