جرمنی میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے والی ثقلین سیدہ کی انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو کا احوال، جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے تعلقات سمیت ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
انڈیا سے تعلق رکھنے والی سفینہ کو موٹرسائیکل چلانے کے شوق نے اپنا ملک چھوڑ کر یوکرین پہنچایا اور پھر اسی شوق کی بدولت وہ اپنے شوہر ولاد سے ملیں۔