امریکی حکومت کی نئی پالیسی ان پاکستانی خاندانوں کے لیے بحران بن چکی ہے جو برسوں سے کاغذی کارروائی، فیسوں، بائیومیٹرکس اور سکیورٹی کلیئرنس کے مراحل کے بعد اپنے پیاروں سے ملاقات کے قریب تھے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر شوگر لینڈ میں پاکستان اور انڈیا کے فنکار ہوئے مدمقابل۔