شیر

گھر پر شیر پالنے والے ہوشیار، آپ گرفتار ہو سکتے ہیں

محکمہ جنگلی حیات لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ محکمہ جنگلی حیات اس وقت ٹک ٹاک یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جنگلی جانوروں کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف مکمل طور پر متحرک ہو گیا ہے اور ان سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔