پاکستان سندھی اخبار ’مہران‘ جس نے 1957 سے بقا کی جنگ جاری رکھی ہوئی ہے چیف ایڈیٹر فقیر منٹھار منگریو مہران اخبار کو ’سندھ کا ترجمان‘ قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اسے ’سندھ کی سرحدوں کی حفاظت‘ کے لیے جاری کیا گیا۔
ملٹی میڈیا حیدرآباد: نعل سازی کا قدیم ہنر جسے اب کوئی سیکھنا نہیں چاہتا حیدرآباد میں نعل سازی کا ہنر ایک وقت میں خاص شہرت رکھتا تھا لیکن اب جدید دور میں یہ پیشہ دم توڑتا جا رہا ہے۔