لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میشا شفیع کے خلاف دعوے کو ڈگری کر دیا۔ عدالت نے میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
کراچی میں ایک چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے پاکستانی باکسر آغا کلیم نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اپنا باکسنگ کیریئر جاری رکھنے کے لیے مدد کے اپیل کی تھی۔