صحت خون کا یہ ٹیسٹ سرطان کی 50 سے زائد اقسام کا پتا چلا سکتا ہے Galleri نامی ٹیسٹ خون میں موجود ڈی این اے کے وہ ذرات شناخت کرتا ہے جو سرطان کے خلیے خارج کرتے ہیں۔
صحت تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کا انتظام کرنے والے کانسٹیبل قیصر کا کہنا ہے کہ 2004 میں جب وہ پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں بھرتی ہوئے تب انہوں نے سماجی رابطوں کی سائٹس پر اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔