سیاسی تجزیہ کار حسن عسکری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے تقریباً تمام انتخابات میں مذہبی جماعتیں نو سے 10 فیصد ووٹ حاصل کرتی رہی ہیں اور 2002 کے الیکشنز کے علاوہ کبھی ان کے ووٹ بینک میں اضافہ نہیں ہوا۔
تحریک لبیک پاکستان
ٹی ایل پی کے سربراہ نے افسوس کا اظہار کیا کہ ’آدھا ملک طوفانی بارشوں کی زد میں ہے جبکہ اور سیاستدان آپس میں دست و گریباں ہیں اور ’جیل جیل‘ کھیل رہے ہیں۔‘