زاویہ عبدالباسط خان بدلتی ٹیکنالوجی، تبدیل ہوتے جہادی طریقہ کار سوشل میڈیا اور جدید ڈیجیٹل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز نے جہادی کمیونیکیشن، پروپیگنڈا پھیلانے، بھرتیوں اور فنڈز جمع کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔