پاکستان کے پاس قلیل مدتی عسکری برتری ضرور ہے، مگر افغانستان کا جغرافیہ، نظریہ اور عوامی مزاحمت اسے سخت جان حریف بناتی ہے۔
اشرف غنی
سیگر کی رپورٹ میں ایک سابق سینیئر اہلکار کا حوالہ دیا گیا ہے جو غنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر بھاگ گئے تھے، وہ کہتے ہیں کہ ’ہر ایک کی جیب میں پانچ سے 10 ہزار ڈالرز تھے۔‘