ہلانی کے اصغر شاہ کے مطابق انہوں نے دو دہائیوں میں ایسے 200 نایاب پتھر جمع کیے ہیں جن پر قدرتی طور پر ’اللہ‘ اور ’محمدؐ‘ کے نقوش نمایاں ہیں۔
نوادرات
شوق کا مول نہیں
فرمان علی کہتے ہیں: ’میں نے قوم کا یہ اثاثہ جمع کیا ہے، آگے آنے والی نسلوں نے اسے سنبھالنا ہے یا نہیں، مجھے علم نہیں۔‘