دنیا انڈیا امریکہ تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار کیوں ہوئے؟ انڈین وزیرخارجہ نرملا ستھارامن کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایک ایسی سطح پر پہنچ چکے ہیں جس کے بعد سمجھوتہ کرنا مشکل ہوگا۔
ایشیا بہار کے ریاستی الیکشن میں مودی کے اتحاد کی واضح برتری انڈین الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مودی کے نیشنل ڈیموکریٹ الائنس (این ڈی اے) کو 170 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔