پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمد اشرفی نے انگلینڈ میں دیا گیا ایک ایوارڈ واپس لیے جانے کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کے بیانات کو ’سیاق و سباق‘ سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور اس کے پیچھے ’انڈین اور احمدی لابی‘ کا ہاتھ ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی وزیر اعظم کے ’دھمکی آمیز‘ بیان پر کہا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔