پاکستان ججز استعفے ’سیاسی‘، مزید ترمیم کرنا پڑی تو کریں گے: طلال چوہدری طلال چوہدی کے مطابق آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور پارلیمنٹ کو پارلیمنٹ نظر آنا چاہیے۔
سیاست دریائے سندھ سے نہریں نکالنا یکطرفہ فیصلہ، حمایت نہیں کرسکتا: صدر یہ خطاب ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حکمران مسلم لیگ (ن) اور آصف علی زرداری کی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات نمایاں ہو رہے ہیں۔