وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منگل کو انڈین پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا کو ’آپریشن سندور‘ سے متعلق بتایا کہ ’دنیا کے کسی بھی رہنما نے انڈیا کو اپنی کارروائی روکنے کو نہیں کہا۔‘
انڈین وزیراعظم
اگرچہ بھارتی وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا کہ اس فیصلے کے پیچھے کیا وجہ ہے، تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں اور قیاس آرائیوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔