خوبصورتی کے بارے میں 2000 سے 2009 تک لکھتے ہوئے ایلینور ٹکر نے اس خیال کو تقویت دینے میں مدد کی کہ خواتین میں عمر بڑھنے کو ’ٹھیک‘ کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم دو دہائیاں بعد وہ اس جھوٹ کے بارے میں کہتی ہیں کہ اس پر انہیں افسوس ہے۔
آر ایس ایف ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2024 میں چین 180 ممالک میں سے 172 ویں نمبر پر ہے جہاں وہ اس ملک کو صحافیوں اور پریس کی آزادی کے محافظوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل قرار دیتا ہے۔