پانچ مئی کو ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 5,037 کیوسک تک پہنچ گیا جو بہاؤ کی انتہائی کم سطح تھی۔
کراچی کے رہائشی ارشد مان نے انڈپینڈںٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا جو کہ ذہنی طور پر معذور ہے، 20 سال سے انڈیا میں علاج کی غرض سے مقیم ہے مگر پہلگام واقعے کے بعد انڈیا نے اسے بھی ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔