پاکستان کے جیولین سٹار ارشد ندیم نے ہفتے کو جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
جیولن تھرو
ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے مینز جیولن تھرو میں ناصرف سونے کا تمغہ جیتا بلکہ انہوں نے 92.97 میٹر کی تھرو کر کے نیا اولمپکس ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔