پاکستانی بلے بازوں میں سے صرف تین بلے باز 10 سے زیادہ رنز بنا سکے باقی سات بلے باز آٹھ سے زیادہ رنز بنائے بغیر پولین لوٹ گئے۔
انڈیا بمقابلہ پاکستان
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اتوار کو ہونے والے پاکستان اور انڈیا کے اہم مقابلے سے قبل ماحول کشیدہ ہے۔