پاکستان افغان سرحد پر جھڑپیں، پاکستان فوج کا ’بھرپور‘ جواب: سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان فورسز کو بھاری نقصان پہنچا دوسری جانب افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان سے بدلہ لینے کے لیے کیے گئے حملے رات 12 بجے روک دیے گئے۔